كرغستان میں حجاب كے رجحان میں اضافہ ہوا ہے

IQNA

كرغستان میں حجاب كے رجحان میں اضافہ ہوا ہے

سياسی وسماجی گروپ: كرغستان كی مسلمان جوان لڑكيوں میںاسلامی پردے كے رحجان میں اضافہ ديكھنے میں آيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق " دنيا میں اسلامی بيداری كی لہر كی وجہ سے اس ملك كے لوگ اسلامی آداب و رسومات سے آشنائی حاصل كرنے كی تلاش میں ہیں۔ كرغستان كی با پردہ خواتين پردے كی پابندی كركے معاشرے میں اپنی پاكيزہ اورپر افتخار موجودگی كا اظہار كر رہی ہیں۔ كرغستان میں پردے میں رحجان كی وجہ سے اس ملك كی لباس كی دكانوں میں اسلامی لباسوں كو پيش كرنے میں سبقت لگی ہوئی ہے۔
292753