برطانیہ میں اسلامی عدالتوں كا قيام

IQNA

برطانیہ میں اسلامی عدالتوں كا قيام

اعزازی نامہ نگار/جلال بيطرفان: برطانیہ میں مسلمانوں كی آبادی كےپيش نظر اس ملك كےپانچ شہروں میں اسلامی عدالتیں قائم كی گئی ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے خيمہ سائٹس سے نقل كيا ہے كہ وفاقی حكومت كی جانب سے منسوب جج ہی اسلامی احكام نفاذ كرسكیں گے اور ان عدالتوں كےاحكام اس علاقے كی ہائی كورٹ كے ذريعے ہی تائيد ہوں گے۔ یہ عدالتیں ، لندن، برمنگھم، بریڈ فورڈ، مانچسٹرو وار ويكشاير میں قائم كی گئی ہیں اور یہ عدالتیں فقط سماجی اختلافات جيسے طلاق، خاندانی لڑائی جھگڑوں اور مالی اختلافات میں حكم صادر كریں گی۔
296534