ايرانی صدر كی شركت سےماہ رمضان كے آداب و رسومات كو درج كرنے كا پروگرام

IQNA

ايرانی صدر كی شركت سےماہ رمضان كے آداب و رسومات كو درج كرنے كا پروگرام

سماجی گروپ: ايرانی صدر ،ثقافتی آثار قديمہ ہنڈ ی گرافٹس اور سيروسياحت ادارے كے سربراہ كی شركت سے ماہ مبارك رمضان كے آداب و رسومات اور روز قدس كو درج كرنے كا پروگرام اسلامی ممالك كے اجلاس كے ہال میں منعقد ہوا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق یہ كام ملك كے قومی اور مذہبی آداب و رسوم كی حفاظت اور اسلامی انقلاب كے اہداف كی حمايت كرنے كے لیے كيا گيا ہے۔ ان معنوی آداب و رسوم میں ، دفاع مقدس اور اسلامی انقلاب كی كاميابی كا دن ، عيد فطر ، ماہ رمضان كےآداب و رسوم اور روز قدس ۲۰ ستمبر كو آثار قديمہ ، ہينڈی گرافٹس اور سيرو سياحت ادارے كی كوششوں سےدرج كریں گے۔ اس پروگرام میں ،ثقافتی آثار قديمہ ، ہينڈی گرافٹس اور سيروسياحت ادارے كے سربراہ اسفند يار رحيم مشابی اور سفير فلسطين كی تقرير ہو گی جس میں اسلامی ممالك كے بعض سفراء بھی شامل ہیں۔
297557