بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق " نائيلا زيگانشينا" نے اس خبر كا اعلان كرتے ہوئے كہا ہے كہ اكتوبر سے جنوری تك منعقد ہونے والے اس مقابلے میں شركت كرنے والے اپنے لباسوں كو پيش كر سكتے ہیں۔ تاتستان كی مسلمان خواتين كی يونين كی سربراہ نے كہا ہےكہ یہ لباس مكمل طورپر دينی دستورات كے مطابق ہونے چاہيیں اور یہ اسلامی لباس فقط عورتوں كے چہرے اور ہاتھوں سے كھلا ہوناچاہیے اور ايسے كپڑے سے استفادہ نہیں كرنا چاہیے جو بد نما ہو۔
301872