عبرانی زبان میں " ساجد " نامی سائیٹ كا افتتاح

IQNA

عبرانی زبان میں " ساجد " نامی سائیٹ كا افتتاح

بلاگ و it گروپ: عبرانی زبان كے یہوديوں كو اسلامی انقلاب اور مقدس دفاع كی ثقافت سے آگاہ كرنے كے لیے عبرانی زبان میں "ساجد" نامی سائیٹ كا افتتاح كيا گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سائیٹ میں مقدس دفاع كے بارے میں مقالے، اسلام كی عالمی تحريك، لبنان كی اسلامی استقامت اور فلسطين كے انتفاصہ جيسے مختلف موضوعات قابل مشاہدہ ہے۔ اس سائیٹ میں ۳۳ روزہ جنگ اور لبنان كی اسلامی مقاومت كی فتح اور اسی طرح لبنان اور فلسطين میں اسرائيل كے مظالم دكھائے گئے ہیں۔ فارسی، عربی،اور انگريزی زبان كےبعد عبرانی زبان میں افتتاح ہونے والی اس ساجد نامی سائٹ كا ایڈريس یہ ہے۔
www.sajedhebrew.com,www.sajedhebrew.net,www.sajedhebrew.ir, www.sajedhebrew.org
302604