مقدونیہ میں ختم قرآن ۵۰۰ سالہ پرانی سنت ہے

IQNA

مقدونیہ میں ختم قرآن ۵۰۰ سالہ پرانی سنت ہے

اعزازی نامہ نگار/جلال بيطرفان: يورپ میں بالكان كےعلاقے كے ملك مقدونیہ میں عثمانی حكومت كی ايك يادگار ختم قرآن كےپروگرام كا انعقاد ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے خيمہ سائیٹ كے حوالے سے نقل كياہے كہ یہ پروگرام جسے يونسكو نےجمہوریہ مقدونیہ كی معنوی وراثت كےعنوان سے درج كياہے فيسٹيول كی صورت میں مسلمان بچوں كی شركت سے " تئوتوا" كےشہر كالكاندلن كی مسجد آلاجا میں منعقد ہوتا ہے۔ اس پروگرام میں تركی اور مقدونیہ كے مسلمان بچے ختم قرآن اور تعليم قرآن كےايك سال بعد جشن مناتے ہیں۔ یہ پروگرام جمہوریہ مقدونیہ كی آزادی كےبعد اس جمہوریہ كے ادارہ ديانت كی جانب سے منعقد ہوتا ہے۔
304890