بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قم كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كے حفاظ اور قراء كی قرآنی محافل كی اختتامی تقريب جس كا آغاز ماہ مبارك رمضان میں ہوا تھا۔ ۱۰ اكتوبر بعد از نماز مغرب وعشاء آيت اللہ محقق كابلی كی شركت سے ان كے گھر میں منعقد ہوئی۔ اس پروگرام میں ' سليمان جعفری" نے تلاوت قرآن مجيد سے حاضرين كےدلوں كو منور كيا۔
305219