بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ اجلاس خلخال كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے منعقد كيا جا رہا ہے۔ جس میں شيعہ اور سنی علماء كے درميان وحدت اور اس شہر میں آباد مختلف مذاہب كےپيروكاروں كے درميان اچھی فضا قائم كرنا بتايا گيا ہے۔ اس اجلاس سے خلخال شہر كےامام جمعہ خطاب كریں گے۔ اور شيعہ اور سنی علماء كےمختلف مضامين پر بھی تبصرہ كيا جائے گا۔
۳۰۶۵۲۸