" نور" كے نام سے حجاب و عفاف پر پہلے عالمی فسیٹيول كا اختتام

IQNA

" نور" كے نام سے حجاب و عفاف پر پہلے عالمی فسیٹيول كا اختتام

سماجی گروپ: " نور" كے نام سے موسوم پہلے عالمی فيسٹيول میں پردے سے متعلق مصنوعات ركھی گئیں یہ فسیٹيول عالمی میڈيا ہال میںمنعقد كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ فسیٹيول اسلامی جمہوریہ ايران كے میڈيا سيكشن كے تعاون سے ۲۰۰۷ء میں منعقد كيا گيا جس میں معاشرے كو دينی معرفت كی سمت آگے بڑھانے میںمدد كی خاطر حجاب و عفاف مصنوعات كی نمائش كی گئی۔ یہ فسیٹيول پانچ حصوں پر مشتمل تھا جن میں ادبی اور تحقيقی آثار، فوٹوگرافی، فلم اور ڈيجیٹل ذرائع ابلاغ شامل تھے۔ اس پروگرام كی افتتاحیہ تقريب سے اطلاعات و نشريات كے وزير عزت اللہ خرغامی نے خطاب كيا اور منتخب افراد میں انعامات تقسيم كیے۔
306859