جرمنی كےسكولوں میں علويوں كےلیے دينی تعليم كا آغاز

IQNA

جرمنی كےسكولوں میں علويوں كےلیے دينی تعليم كا آغاز

اعزازی خبرنگار گروپ: جرمنی میں علويوں كےلیے دينی تعليم كا كورس چاراسكولوں میں شروع كر ديا گيا ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق خيمہ خبررساں ايجنسی نے لكھا ہے كہ جرمنی میں نئے تعليمی سال كے آغاز سے ہی علويوں كے لیے دينی تعليمات كی تدريس كا سلسلہ چار اسكولوں میں شروع كر ديا گيا ہے۔ چونكہ جرمنی كے چند شہروں میں تركی سے تعلق ركھنے والے علويوں كی قابل توجہ تعداد آباد ہے۔ جرمنی كےصوبائی وزير تعليم نے كہا ہے كہ یہ ہماری ذمہ داری ہے كہ ہم اقليتوں كے حقوق كی پاسداری كرتے ہوئے اس قسم كے اقدامات اٹھائیں۔
306767