علامہ فضل اللہ :يورپی ممالك كو مختلف اسلامی گروہوں سے مذاكرت كرنےچاہيیں۔

IQNA

علامہ فضل اللہ :يورپی ممالك كو مختلف اسلامی گروہوں سے مذاكرت كرنےچاہيیں۔

سياسی و سماجی گروپ: علامہ فضل اللہ نے يورپی ممالك سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ اسلامی گروہوں سے مختلف مسائل (جيسے مسئلہ فلسطين) پر تبادلہ خيال كریں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساںايجنسی "ايكنا"نے المنارٹی وی چينل كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ آيت اللہ محمد حسين فضل اللہ نے ناروے كے سفير سےملاقات كےدوران كہا كہ يورپی ممالك كی سب سے بڑی غلطی یہ ہے كہ انھوں نے امريكہ كی قيادت كو قبول كيا ہے۔ انھیں چاہیے كہ وہ مسلمانوں كےتمام گروہوں سے مختلف مسائل پر بحث و گفتگو كریں۔
۳۰۶۸۲۷