آيت اللہ مكارم شيرازی كا وہابيوں كی بڑھتی سرگرميوں پر انتباہ

IQNA

آيت اللہ مكارم شيرازی كا وہابيوں كی بڑھتی سرگرميوں پر انتباہ

سياسی و سماجی گروپ: وہابی اختلافات ايجاد كر كے شيعوں اور اہل سنت كے درميان جدائی پيدا كرنا چاہتے ہیں۔مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ اس كا سدباب كریں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق ۱۶ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو آيت اللہ مكارم شيرازی نے حجت الاسلام والمسلمين " حسن روحانی" سے ملاقات كے دوران تاكيد كی كہ وہابيت كی بڑھتی سرگرميوں كے مقابلے میں مذاہب اسلامی كو اتحادو وحدت كا مظاہرہ كرنا چاہیے۔
307801