گيلان میں قرآنی اداروں كے سربراہوں كا اجلاس

IQNA

گيلان میں قرآنی اداروں كے سربراہوں كا اجلاس

اعزازی خبرنگار امير حجت مرادی: گيلان میں قرآنی اداروں كے سربراہوں كے اجلاس میں اسلامی ثقافتی ادارے كےسربراہ بھی شريك ہوئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس كی ابتداء میں اسلامی ثقافتی ادارے كے ترجمان نے مشہد میں قرآنی اداروں كے سربراہوں كی شركت پر ان كا شكریہ ادا كيا۔ اور اس صوبے میں قرآنی سرگرميوں كو مزيد آگے بڑھانے كی ضرورت پر زور ديا اوران كےنقطہ نظر كو سنا۔ اس اجلاس كے آخر پر قرآنی اداروں كی سہولت كےلیے نيك خواہشات اور ترقی كےلیےاقدامات اٹھائے گئےھیں۔ آخر میں نماز مغرب و عشاء حجتہ الاسلام والمسلمين پورعيسی كی امامت میں ادا كی گئی۔
308605