بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق جيرفت كے امام جمعہ اور ادارہ تبليغات اسلامی " جيرفت" كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين "مہران عليدادی" ۱۷ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو نماز جمعہ كی ادائيگی كے بعد دل كا دورہ پڑنے كی وجہ سے انتقال كر گئے ہیں۔ ۱۸ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو جيرفت میں ان كی تشيع جنازہ ہوئی جس میں حكومتی عہديداروں اور لوگوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ حجت الاسلام عليدادی گزشتہ دوسال سے جيرفت كے امام جمعہ تھے۔
308163