آيت اللہ قديری نے امام خمينی (رح) كےفقہی نظريات كےبيان میں عظيم خدمات انجام دیں ہیں :علی لاريجانی

IQNA

آيت اللہ قديری نے امام خمينی (رح) كےفقہی نظريات كےبيان میں عظيم خدمات انجام دیں ہیں :علی لاريجانی

سياسی گروپ: آيت اللہ قديری نے امام خمينی (رح) كے دفتر میں ان كےفقہی نظريات كو بيان كر كے گراں قدر خدمات انجام دیں ہیں ۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ شيخ حسن قديری كی رحلت كی مناسبت سے ايرانی پارليمنٹ كےاسپيكر علی لاريجانی نے تعزيتی پيغام ارسال كيا ہے اس پيغام كا متن اسطرح ہے۔ میں عالم ربانی آيت اللہ محمد حسن قديری كی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی، مراجع تقليد اوران كےخاندان كو تعزيت و تسليت پيش كرتا ہوں۔ مرحوم نےامام خمينی (رح) كےدفتر میں ان كےفقہی نظريات كو بيان كر كے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ خداوند متعال سے دعا ہے كہ ان كی مغفرت اوران كے پس ماند گان كو صبرعطا فرمائے۔
308573