مشرقی جرمنی میں پہلی مسجد كا افتتاح

IQNA

مشرقی جرمنی میں پہلی مسجد كا افتتاح

اعزازی گروپ/جلال بيطرفان: مشرقی جرمنی میں پہلی مسجد كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " خيمہ" ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مسجد برلن كے علاقہ " پانكو" میں تعمير كی گئی ہے اور اس مسجد پر مينار اور سفيد رنگ كا گنبد تعمير كيا گيا ہے۔ اس سے پہلے مشرقی جرمنی كے مسلمان مختلف مقامات پر عبادت كرتے تھے۔ اس مسجد كی افتتاحی تقريب میں مشرقی جرمنی كے ۱۰ مسلمانوں نے شركت كی۔
309278