بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے شيعہ آن لائن كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ برسی كی یہ تقريب سعودی عرب كے شيعہ نشين علاقے " سیھات" میں منعقد كی گئی جس میں نامور شيعہ شخصيات نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ ياد رہے كہ سعودی عرب كے شيعوں كی بہت بڑی تعداد آيت اللہ شيرازی كی مقلد اور مريد تھی۔
309118