حماس كی نئی ويب سائٹ كا افتتاح

IQNA

حماس كی نئی ويب سائٹ كا افتتاح

اعزازی گروپ/ميتراتوسلی: حماس نے " اقصا ٹيوب" نامی جديد ويب سائٹ كا افتتاح كيا ہے یہ سائٹ اسرائيل كےمقابلے میں حماس كی ثابت قدمی كی ترويج كرے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سائٹ میں اسرائيل كے مظالم پر مشتمل فلمیں اور تصاوير ركھی گئی ہیں۔ اس كے علاوہ حماس آٹھ مختلف زبانوں میں ۲۰ سائٹوں كی بھی نظارت كر رہی ہے۔
309195