بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا"كی رپورٹ كے مطابق قروہ كے ادارہ تبليغات اسلامی میں قرآنی سرگرميوں كےانچارج نے بتايا كہ یہ مقابلہ اس شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی میں منعقد ہوا جس میں دينی سرگرميوں میں دلچسپی ركھنے والے ۱۵۰ طلباء نے شركت كی۔ انھوں نے وضاحت كی كہ اس مقابلے مٰیں ۴۰ افراد نے سوالات كےصحيح جوابات ديئے۔
309388