بين الاقوامی قرآنی خبررساںايجنسی " ايكنا" نے شيعہ آن لائن سائٹ كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كليسا كے پادری " اسٹيفن ٹانگ" نے كہا كہ اس كليسا كا افتتاح اس بات كا ثبوت ہے كہ حكومت انڈونيشيا كی طرف سے دينی مراكز كی تعمير پركوئی پابندی نہیں ہے۔ ياد ر ہے كہ اس كليسا كی افتتاحی تقريب میں انڈونيشيا كے ۴ ہزار عيسائيوں نے شركت كی۔ انڈونيشيا كے عيسائيوں كے پاپ كا دعوی ہے كہ انڈونيشيا كی كل آبادی میں عيسائی ۱۰ فی صد ہیں۔
309128