اس سال حج تمتع كےاخراجات میں ۱۵ فی صد اضافہ ہو جائے گا

IQNA

اس سال حج تمتع كےاخراجات میں ۱۵ فی صد اضافہ ہو جائے گا

سماجی گروپ: مسجد الحرام كی توسيع كی وجہ سےاس سال حج تمتع كے اخراجات میں ۱۵ فی صد اضافہ ہو جائے گا۔
ادارہ حج و زيارت میں تعلقات عامہ كےانچارج " عبداللہ نصيری" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ مسجد الحرام كی توسيع كی وجہ سے اس سال حج تمتع كے اخراجات میں ۱۵ فی صد اضافہ ہو جائے گا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ ۱۵ فی صد اخراجات میں اضافہ اس وقت حج تمتع كو شامل ہےليكن یہ اضافہ عمرہ مفردہ كے اخراجات میں بھی ہونے والا ہے۔
308941