تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ ھاشمی رفسنجانی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

IQNA

تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ ھاشمی رفسنجانی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

سياسی گروپ: تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ مجلس خبرگان كے سربراہ آيت اللہ ھاشمی رفسنجانی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كی یہ تقريب دس بج كر ۴۰ منٹ پر ايران كے معروف قاری '' حسن خسروی" كی تلاوت سے تہران يونيورسٹی میں شروع ہو گی۔ اس كے بعد حسب سابق حجت الاسلام والمسلمين " حسينی" شرعی مسائل بيان كریں گےپھر ذاكر اہل بيت حميد نيكدل امام جعفر صادق (ع) كی شہادت كی مناسبت سے مصائب امام صادق (ع) بيان كریں گے۔ نماز جمعہ كے خطبوں سےپہلے حجت الاسلام والمسلمين سيد رضا نقوی سيرت نبوی كےموضوع پر خطاب كریں گے۔
310228