بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق كرغزستان كےمسلمانوں نےاس ملك كےدارالحكومت بيشكك میں امريكی فوجی اڈے كےقيام كےخلاف مظاہرہ كيا۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق اس مظاہرے میں امريكہ كا جھنڈا اور امريكی صدر كا پتلا جلايا گيا ۔ ياد رہے كہ امريكی فوجی اڈے كےخلاف مظاہرے اس سے پہلے بھی كرغزستان میں امريكہ كے سفارت خانے كے سامنے ہو چكےہیں۔
310492