ايران كے شہر بابل میں حضرت معصومہ (س) كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد
سياسی وسماجی گروپ: ۳۰ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو شہر بابل میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن منعقد كيا جائے گا۔ جشن كی اس تقريب كا اہتمام " انجمن العباس" نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب میں حجت الاسلام " رضويان" خطاب كریں گے۔ جشن كی یہ تقريب ۳۰ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو شہر بابل میں بيت العباس میں منعقد ہو گی۔
312310