انٹرنیٹ پر حرم امام رضا (ع) كی زيارت كی سہولت موجود ہے

IQNA

انٹرنیٹ پر حرم امام رضا (ع) كی زيارت كی سہولت موجود ہے

اعزازی گروپ/ميتراتوسلی: پوری دنيا كے مسلمان انٹرنیٹ پر امام رضا (ع) كی زيارت كر سكتے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " حج " سائٹ كے حوالے سے رپور ٹ دی ہے كہ آستانہ قدس رضوی میں شعبہ تبليغات كے انچارج جناب " خوداكيان" نےكہا ہے كہ ايران اور پوری دنيا كے مسلمان انٹرنیٹ پر حرم امام رضا (ع) كی زيارت كر سكتے ہیں۔ ياد رہے كہ امام رضا (ع) كے حرم كی انٹرنیٹ پر زيارت مندرجہ ذيل ایڈريس پر كی جا سكتی ہے۔
www.razavi.tv
312286