لندن میں اسلام كےاقتصادی نظام كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

لندن میں اسلام كےاقتصادی نظام كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: ۲۸ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو لندن میں اسلام كے اقتصادی نظام كے موضوع پر سيمينار كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی" اے پی پی " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں اسلامی ممالك اور برطانیہ كی اقتصادی امور میں ماہر شخصيات شركت كر رہی ہیں اس سيمينار كا اہتمام برطانیہ كے مسلمانوں كی كونسل نے كيا ہے ۔ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد دنيا میں موجودہ اقتصادی بحران میں اسلامی ممالك كے كردار پربحث و گفتگو كرنا ہے۔
312433