بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی" اے پی پی " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں اسلامی ممالك اور برطانیہ كی اقتصادی امور میں ماہر شخصيات شركت كر رہی ہیں اس سيمينار كا اہتمام برطانیہ كے مسلمانوں كی كونسل نے كيا ہے ۔ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد دنيا میں موجودہ اقتصادی بحران میں اسلامی ممالك كے كردار پربحث و گفتگو كرنا ہے۔
312433