بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شام كی خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ۲۹ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو دنيائے عرب كے ثقافتی دارالحكومت دمشق كی قومی لائبريری میں یہ سيمينار منعقد ہوا۔ اس سيمينار میں اسكندر لائبريری كے پروگراموں كے انچارج" يوسف زہدان" نے خطاب كيا۔ اس سيمينار میں اسلام او رمسيحيت كے درميان روابط میں شام كے كردار پر بحث و گفتگو كی گئی۔
312652