بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپور ٹ كے مطابق ادارہ اوقاف كےتعلقات عامہ نے كہا ہے كہ علوم قرآن كالج كے سربراہ نصراللہ چمران نےكہا ہےكہ اس سافٹ وئير میں موضوعی سرچ اور استاد كی رہنمائی كی سہولت موجود ہے۔ اور تمام طلباء بالخصوص قرآنی محققين كے لیے قابل استفادہ ہے۔ چمران نے علوم قرآن كالجوں كے تعارف كو سافٹ وئير كی شكل میں پيش كرنے كےلیے اور انٹرنیٹ سائٹوں كا بھی حوالہ ديا ہے۔ جن كے ایڈريس مندرجہ ذيل ہیں۔
www. Quran.ac.ir اور www. Quranu.ir
انھوں نے كہا كہ اس ادارے كے تحت طلباء كے ۴۰ مجلے علوم قرآن كالجوں كے ذريعہ منتشر ہوئے ہیں۔
313187