تہران میں " حجاب ،عالمی ذرائع ابلاغ میں" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

تہران میں " حجاب ،عالمی ذرائع ابلاغ میں" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

سماجی گروپ: ۳۰ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو تہران میں " حجاب اور عالمی ذرايع ابلاغ" كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا۔ اس سيمينار میں ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی كے بعض عہديداروں نے شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كےمطابق اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد حجاب كی ترويج ہے۔ اس نشست میں داخلی و خارجی ذرائع ابلاغ كےنمائندگان، اسٹوڈنٹس، محققين اور ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے بعض عہديداروں نے شركت كی۔ اس سيمينار میں داخلی و خارجی میڈيا كےنمائندوں نے خطاب كيا۔
312646