عصر حاضر كےفلسفہ میں ا سلامی فلسفہ كے مقام كو بيان كيا جائے

IQNA

عصر حاضر كےفلسفہ میں ا سلامی فلسفہ كے مقام كو بيان كيا جائے

اجتماعی گروپ: اردن كے دارالحكومت امان میں '' بررسی فلسفہ در انديشہ اسلامی بانگاہ روشمند و علمی" كے عنوان سے منعقدہ كانفرنس میں اس بات پر ضرور ديا گيا كہ عصر حاضر كےفلسفہ میں اسلامی فلسفہ كےمقام كو بيان كيا جائے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن كی رپوٹ كے مطابق یہ كانفرنس '' بين الاقوامی اسلامی فكر " سنٹر كے تعاون سے منعقد كی گئی اس میں اس بات پر زور ديا گيا كہ اسلامی فلسفہ كے مقام كو عصر حاضر میں بيان كيا جائے۔ مفكرين اور اساتيد نے علم كلام، حكمت صوفی كے يونانی فلسفہ كے ساتھ تفاوت، صوفياء كے نزديك وحدت وجود اور علامہ اقبال كے فلسفہ " خودی" كے بارے میں گفتگو كی ۔ اسی طرح محی الدين ابن عربی كے عرفان میں فطرت بھی گفتگو كا محور رہا ہے۔ اسی علمی كانفرنس میں" فتحی ملكاوی" ،'' صلاح جرار" ، "ابو يعرب المرزوقی" ، " عبدالناصر ابو البصل" ، " حسن حنفی" عزمی طہ" اور ابور ابراہيم العجلونی" جيسی شخصيات نے اس كانفرنس میں خطاب كيا۔
313168