بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا"كے مطابق زنجان كےحج و زيارت كےسربراہ نے كہا كہ پہلا كاروان ۱۲ نومبر كو جائےگا۔ اور گزشتہ سال كی نسبت اس سال حجاج كرام كی تعداد میں ۳۵ فی صد اضافہ ہوا ہے۔ زائرين كرام كی سہولت اور حج كو احسن انداز میں ادا كرنے كےلیے اس سال ۱۳۵ افراد ساتھ بھيجے جائیں گے۔
314183