شلمچھ بارڈر سےروزانہ ۹۰۰ زائرين كرام مقامات مقدسہ كی زيارت كےلیے جاتےہیں

IQNA

شلمچھ بارڈر سےروزانہ ۹۰۰ زائرين كرام مقامات مقدسہ كی زيارت كےلیے جاتےہیں

اجتماعی گروپ: خوزستان كے حج وزيارت كے سربراہ نے كہا كہ ہر روز تقريبا ۹۰۰ زائرين گرام مقامات مقدسہ كی زيارت كےسلسلہ میں شلمچھ بارڈر كو عبور كرتے ہیں۔
صوبہ خوزستان كےحج و زيارت كے سربراہ "محمد علی دل آرام" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ رواں سال كے ابتداء میں شلمچھ سرحد سے جانے والے زائرين كی تعداد روزانہ ۵۰۰ تھی جو كہ اب بڑھ كر ۹۰۰ تك پہنچ گئی ہے۔ اور اب تك ۵۴ ہزار افراد اس بارڈر كے ذريعہ مقامات مقدسہ كی زيارت كر چكے ہیں۔ اسی طرح انھوں نے حج كے سلسلہ میں كی جانےوالی قرعہ اندازی كا بھی تذكرہ كيا۔
313921