بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ كرغستان كی رپوٹ كے مطابق یہ كتاب حج كی ضرورت اور فضيلت پر مشتمل ہے اور ساتھ ہی حج كی ادائيگی كےطريقہ كار كو بيان كرتی ہے۔ یہ كتاب ۳۶۶ صفحات پر مشتمل ہے اور مصنف نےكتاب كی ايك فصل مكی آيات اور ان كے شان نزول كے ساتھ مختص كی ہے۔
314884