گرجستان كی علمی و ثقافتی شخصيات نے جامعۃ المصطفی العالمیہ كا دورہ كيا

IQNA

گرجستان كی علمی و ثقافتی شخصيات نے جامعۃ المصطفی العالمیہ كا دورہ كيا

اعزازی نامہ نگار: گرجستان كی علمی و ثقافتی شخصيات نے جامعۃ المصطفی العالمیہ كا دورہ كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے خبرحوزہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نالج اكیڈمی كے سربراہ ميخائيل كوزديانی گرجستان مشرق وسطی انسٹیٹيوٹ كے سربراہ شيورگی سانيكيدزہ گرجستان كے سفارخانہ نيكولوز شويلی گرجستان زبان شناسی انسٹیٹيوٹ كی سربراہ مريم مانجگال دزہ اس وفد میں شامل تھیں۔
315425