لاہيجان میں عشرہ كرامت كی مناسبت سے قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

لاہيجان میں عشرہ كرامت كی مناسبت سے قرآنی محفل كا انعقاد

اعزازی نامہ نگار: لاہيجان میں۷ نومبركو عشرہ كرامت كی مناسبت سے قرآنی محفل كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كےاعزازی نامہ نگار نےرپورٹ دی ہے كہ ادارہ ثقافت وروابط اسلامی كی كوششوں سے عشرہ كرامت كے دوران قرآنی محفل كا انعقاد كيا جائے گا۔ یہ نورانی پروگرام نماز مغربين كےبعد شروع ہو گا جس میں ملكی سطح كےنامور قراء اور حفاظ كرام شركت كریں گے۔ اس پروگرام میں شركت عمومی ہے۔
315502