بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق " اسلام اور مسيحيت میں خاندان كا مقام " كے عنوان سے تيسری كانفرنس كا انعقاد كيا گيا۔ جس میں شعبہ اديان كےسربراہ "رسول رسولی" نے خطاب كيا۔ اس كےعلاوہ اس كانفرنس كےاہم عناوين میں عورت كے اجتماعی زندگی میں حقوق، اسلام كی نگاہ میں بچوں كی تربيت، خاندان اور دين وغيرہ شامل ہیں اس كانفرنس میں " مہدی مصطفوی" جاثليق آرام كشيشان نے بھی خطاب كيا۔
315064