جرمنی میں آئے دن كليسے بند ہو رہے ہیں

IQNA

جرمنی میں آئے دن كليسے بند ہو رہے ہیں

اعزازی نامہ نگار: جرمنی میں بھاری بھر كم ٹيكس كی وجہ سے بہت سارے كليسےبند ہو گئے ہیں۔ اورٹيكس نہ دينے كی وجہ سےبہت سارے كليسا بند ہونے كےقريب ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كےاعزازی نامہ نگار نےخيمہ نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جرمنی میں اب یہ صورت حال ہے كہ ہر چار كليساوں میں سے ايك بند ہونے كے قريب ہے۔ اوربعض كليسے اپنےمذہبی پروگرام خصوصی طور پر انجام ديتے ہیں۔
315657