كرمانشاہ میں رضوی ثقافت كی نمائش

IQNA

كرمانشاہ میں رضوی ثقافت كی نمائش

اعزازی نامہ نگار: صوبہ كرمانشاہ كے ثقافت و ارشاد اسلامی ادارے كے تعلقات عامہ كے سربراہ نے كہا ہے كہ كرمانشاہ میںرضوی ثقافت كی نمائش كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق كرمانشاہ كے ثقافت و ارشاد اسلامی ادارے كےتعلقات عامہ كے سربراہ نے كہا ہے كہ عشرہ كرامت كی مناسبت سے كرمانشاہ كے انتظار حال میں رضوی ثقافت كی نمائش كا اہتمام كيا جا رہا ہے جس میں مختلف اشياء كی نمائش لگائی جائے گی۔
316521