بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نےخبر دی كہ عشرہ كرامت میں مساجد كی درجہ بندی ، جانبازوں كےخاندانوں كی عزت افزائی اور ايتام و مقام شہداء كی تكريم ، جوان جوڑوں كی تجليل و تكريم اور مسجد كےمنتخب شدہ افراد كو خراج تحسين پيش كرنا مساجد اصفہان كے ثقافتی و ہنری پروگراموں میں شامل ہے اور اسی طرح دو ہزار جلد كتاب امام رضا (ع) اور حضرت معصومہ (ع) كی زندگيوں كے متعلق كرامت و ولايت سيمينار میں تقسيم كرنے كی غرض سے چھپوائی گئی ہےجو كہ اس سيمينار میں تقسيم كی جائیں گی۔ اسی طرح مطالعہ كتاب كا مقابلہ با امام رضا (ع) اور حضرت معصومہ (ع)كے موضوع پر ہو گا اور اس مقابلہ میں جيتنے والے افراد كو خراج تحسين پيش كيا جائے گا۔
317742