كرامت و ولايت سيمينار كل سےاصفہان میں شروع ہو گا

IQNA

كرامت و ولايت سيمينار كل سےاصفہان میں شروع ہو گا

اعزازی نامہ نگار/ حامد سليمانی: كرامت و ولايت سيمينار اور ميلاد با سعادت امام رضا (ع) و حضر ت فاطمہ معصومہ (ع) كو باہم ۱۰ نومبر بروز پير اصفہان میں منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نےخبر دی كہ عشرہ كرامت میں مساجد كی درجہ بندی ، جانبازوں كےخاندانوں كی عزت افزائی اور ايتام و مقام شہداء كی تكريم ، جوان جوڑوں كی تجليل و تكريم اور مسجد كےمنتخب شدہ افراد كو خراج تحسين پيش كرنا مساجد اصفہان كے ثقافتی و ہنری پروگراموں میں شامل ہے اور اسی طرح دو ہزار جلد كتاب امام رضا (ع) اور حضرت معصومہ (ع) كی زندگيوں كے متعلق كرامت و ولايت سيمينار میں تقسيم كرنے كی غرض سے چھپوائی گئی ہےجو كہ اس سيمينار میں تقسيم كی جائیں گی۔ اسی طرح مطالعہ كتاب كا مقابلہ با امام رضا (ع) اور حضرت معصومہ (ع)كے موضوع پر ہو گا اور اس مقابلہ میں جيتنے والے افراد كو خراج تحسين پيش كيا جائے گا۔
317742