شہداء شلمچہ كی يادمیں منعقدہ تقريب میں بغداد كی يونيورسٹيوں كے اساتذہ كی شركت

IQNA

شہداء شلمچہ كی يادمیں منعقدہ تقريب میں بغداد كی يونيورسٹيوں كے اساتذہ كی شركت

اعزازی نامہ نگار/محمد دريابان: بغداد كی يونيورسٹيوں كے اساتذہ نے شہداء شلمچہ كی يادمیں منعقدہ تقريب میں شريك ہو كر تحريك دفاع مقدس كےشہيدوں كو خراج تحسين پيش كرتے ہوئے صدام اورامريكا كے ملت ايران و عراق پر مظالم كی مذمت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نےبتايا كہ شلمچہ میں بغداد كی يونيورسٹيوں كے ۱۵۰ سے زيادہ اساتذہ نےشہداء شلمچہ كی يادمیں منعقدہ تقريب مٰیں شريك ہو كر آٹھ گمنام شہيدوں كےمقام عظمت كو خراج تحسين پيش كيا اور نماز ادا كی۔ اس گزارش كی بناء پر عراقی اساتذہ نے تصاوير اور باقی ماندہ وسائل كا ديدار كيا۔ اساتذہ نے اس ديدار كے بعد ہمارے نامہ نگار سے گفتگو كرتےہوئے فضا معنوی كی طرف اشارہ كرتے ھوئےكہا كہ ہم شاہد ہیں كہ شہداء جنگ كس قدر عظمت كےمالك ہیں۔ آخر میں اساتيد كو رومال اور شلمچہ كےسجدہ گاہ اور كتاب ہدیہ كی گئی۔ ياد رہے كہ اس ديدار میں عراق كےنائب وزير تعليم بھی شريك تھے۔
317143