بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق صوبہ كرمان كےآرٹ سے وابستہ عہديدار عباس سالاری نے اس خبررساں ايجنسی سے بات چيت كرتے ہوئے كہاہے كہ یہ چھ فن پارے ان ۹ فن پاروں میں سے انتخاب كیےگئے ہیںجنہیں اس فسٹيول كےلیے ارسال كيا گيا تھا۔ انھوں نے كہا كہ اس ملكی سطح كے دينی فسٹيول كا انعقاد اس مہينہ كےآخر میں تہران میں كيا جائے گا۔
317771