خراسانيوں كےلیے امام رضا (ع) خدا كا بہت بڑا ہدیہ ہیں

IQNA

خراسانيوں كےلیے امام رضا (ع) خدا كا بہت بڑا ہدیہ ہیں

سماجی گروپ" جدہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كونسلیٹ نےكہا ہے كہ امام رضا (ع) خراسانيوں اور ايران كےلوگوں كےلیے خدا كا بہت بڑا ہدیہ ہیں۔
جدہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كےكونسلیٹ " غلام عباس ارباب خالص" نےمشہد مقدس كے سفر كےدوران بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ انسان امام رضا (ع) كی بارگاہ سے جتنا دور ہو اتنا ہی زيادہ انسان اپنے اندر تشنگی محسوس كرتا ہے۔ جناب ارباب خالص نے مزيد كہا كہ ہمیں اس عظيم نعمت كو درك كرنا چاہیے۔ اور ہمیں امام رضا علیہ السلام كی سيرت و كردار كو اپنے لیے مشعل راہ بنانا چاہیے۔
317869