بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپور ٹ كے مطابق " ب، ت،آ" خبررساں ادارے نےكہا ہے كہ احمد امين كی خودكشی كو مشكوك سمجھا جا رہا ہے۔ اور ا س پر يلغاریہ كے سياسی اور سماجی حلقوں میں بحث و تمحيص ہو رہی ہے۔ رپورٹ كے مطابق واقعہ كی رات كہا گيا تھاكہ احمد امين نے اپنے سر میں گولی مارا كر اپنا خاتمہ كر ليا تھا اور اس بات كی پوليس نے بھی تائيد كی تھی۔ جبكہ احمد امين كے والد اور بيوی نے اپنے انٹرويو كی مشكوك موارد كا ذكر كيا جن میں سے ايك انكا اور احمد دوگان" پارٹی سربراہ كا اختلاف بھی ہے۔ احمد امين كے والد نے عدالت سے اس بارے مں از سر نو تحقيقات كی اپيل كی ہے ادھر سے عدالت نے انہیں دوبارہ تحقيقات كرنے كی يقين دہانی كروائی ہے۔ بلغاریہ كے كئی سياسی ماہرين كا كہنا ہے كہ احمد امين كو احمد دوگان كے اشارے پر قتل كيا گيا ہے۔
317699