لبنان میں اسلامی بينك كاری كےموضوع پر قومی سيمينار كا انعقاد

IQNA

لبنان میں اسلامی بينك كاری كےموضوع پر قومی سيمينار كا انعقاد

سياسی سماجی گروپ: ۹ نومبر ۲۰۰۸ء كو لبنان كے دارالحكومت بيروت میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر قومی سيمينار منعقد ہوا جس میں لبنان كےاقتصاد كے ماہرين اور بينكوں كےمينجرزحضرات نے شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا'' نےروزنامہ " الانوار" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں شريك افراد نےعربی اور مغربی ممالك میں اسلامی بينك كاری كی كاركردگی كا جائزہ ليا اور اسلامی بينك كاری كے اہداف، اس كی خصوصيات اور دوسرے بينكوں سے اسلامی بينك كاری كے امتياز كے موضوع پر تقريریں كیں۔
318468