بين الاقوامی قرآنی خبررساںايجنسی "ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی گزارش كے مطابق موسسہ گفتگوی اديان میں ہونے والے اجلاس میں شاعرمصطفی رحماندوست ا ور كتاب (بچہ) كےمصنف" بچوں كے مستقبل میں دين كا كردار" كےموضوع پرخطاب كریں گے۔ ماہانہ اجلاس كا ۳۹ ویں جلسہ گفتگوی اديان انسٹیٹيوٹ میں ۴:۳۰ تا ۶ بجے شام منعقد ہو گا۔
318922