بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے حوزہ نيوز سنٹر كےحوالے سےرپورٹ دی ہےكہ آيت اللہ " تسخيری" نےدونوں ممالك كےدرميان بہتر تعلقات كی تاكيد كی۔ يمن كےسفير نے بھی اس ملاقات میں كہا كہ دونوں ممالك كےدرميان اچھے تعلقات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ جناب" جمال عبداللہ السلال" نے آيت اللہ تسخيری كو يمن كے دورے اور وہاں پر جامع مسجد "صفا" كے افتتاح كی دعوت دی۔
319772