بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نےافغانستان كےصوبہ بلخ میں خواتين كےامور كی انچارج" فريبا مجيد" نے كہا كہ یہ سيمينار آئندہ ہفتے منعقد ہو گا۔ جس میں علماء كرام اور مزار شريف كی خواتين شركت كریں گے۔ اور یہ سيمينار مزار شريف كے حقوق بشر كميشن كے كانفرنس ہال میں منعقد ہو گا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس سيمينار میں اسلام كی نظر میں خواتين كےمقام پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔ فريبا مجيد نے كہا كہ اميد ہے كہ "ا سلام كی نظر میں خواتين كے حقوق پر مزيد كانفرنسیں بھی اس شہر میں منعقد ہوں گی۔
320048