اسلام میں خواتين كے حقوق كےموضوع پر افغانستان میں ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا

IQNA

اسلام میں خواتين كے حقوق كےموضوع پر افغانستان میں ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا

سماجی گروپ: افغانستان كےصوبہ " بلخ" میں " اسلام میں خواتين كےحقوق" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نےافغانستان كےصوبہ بلخ میں خواتين كےامور كی انچارج" فريبا مجيد" نے كہا كہ یہ سيمينار آئندہ ہفتے منعقد ہو گا۔ جس میں علماء كرام اور مزار شريف كی خواتين شركت كریں گے۔ اور یہ سيمينار مزار شريف كے حقوق بشر كميشن كے كانفرنس ہال میں منعقد ہو گا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس سيمينار میں اسلام كی نظر میں خواتين كےمقام پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔ فريبا مجيد نے كہا كہ اميد ہے كہ "ا سلام كی نظر میں خواتين كے حقوق پر مزيد كانفرنسیں بھی اس شہر میں منعقد ہوں گی۔
320048